سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1901

ہر ایک نشہ لانے والی شراب حرام ہے

راوی: اسحق بن ابراہیم و قتیبہ , سفیان , زہری , ابوسلمہ , عائشہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَقُتَيْبَةُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُّ شَرَابٍ أَسْکَرَ فَهُوَ حَرَامٌ قَالَ قُتَيْبَةُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

اسحاق بن ابراہیم و قتیبہ، سفیان، زہری، ابوسلمہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شراب نشہ پیدا کرے وہ حرام ہے۔

It was narrated from ‘Aishah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was asked about mead and he said: “Every drink that intoxicates is unlawful.” And mead is a drink made of honey. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں