سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1906

ہر ایک نشہ لانے والی شراب حرام ہے

راوی: احمد بن عبداللہ بن علی , عبدالرحمن , اسرائیل , ابواسحق , ابوبردة

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَمُعَاذٌ إِلَی الْيَمَنِ فَقَالَ مُعَاذٌ إِنَّکَ تَبْعَثُنَا إِلَی أَرْضٍ کَثِيرٌ شَرَابُ أَهْلِهَا فَمَا أَشْرَبُ قَالَ اشْرَبْ وَلَا تَشْرَبْ مُسْکِرًا

احمد بن عبداللہ بن علی، عبدالرحمن، اسرائیل، ابواسحاق ، ابوبردة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو اور حضرت معاذ کو ملک یمن کی جانب بھیجا حضرت معاذ نے فرمایا آپ ہم کو اس ملک میں بھیجتے ہیں کہ جہاں پر لوگ شراب بہت زیادہ پیتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم بھی پیو لیکن وہ شراب نہ پیو جو کہ نشہ کرے۔

It was narrated that Ibn Sirin said: “Every intoxicant is unlawful.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں