سنت کو لازم پکڑنے کا بیان
راوی: محمد بن صباح بزار ابراہیم بن محمد , محمد بن عیسی , عبداللہ بن جعفر مخزومی , ابراہیم بن سعد , سعد بن ابرہیم , قاسم بن محمد , عائشہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَخْرَمِيُّ وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَحْدَثَ فِي أَمْرِنَا هَذَا مَا لَيْسَ فِيهِ فَهُوَ رَدٌّ قَالَ ابْنُ عِيسَی قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَنَعَ أَمْرًا عَلَی غَيْرِ أَمْرِنَا فَهُوَ رَدٌّ
محمد بن صباح بزار ابراہیم بن محمد، محمد بن عیسی، عبداللہ بن جعفر مخزومی، ابراہیم بن سعد، سعد بن ابرہیم، قاسم بن محمد، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے ہمارے اس دین میں نئی نئی باتیں ایجاد کیں جو اس میں نہیں ہیں تو وہ رد ہیں۔ ابن عیسیٰ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے کوئی بات بنائی ہمارے اس دین کے علاوہ تو وہ رد ہے۔(اسے قبول نہیں کیا جائے گا)