ہر ایک نشہ لانے والی شراب حرام ہے
راوی: عمرو بن علی , ابوداؤد , حریش بن سلیم , طلحہ بن مصرف , ابوبردة , ابوموسی الاشعری
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا حَرِيشُ بْنُ سُلَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ مُصَرِّفٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُلُّ مُسْکِرٍ حَرَامٌ
عمرو بن علی، ابوداؤد، حریش بن سلیم، طلحہ بن مصرف، ابوبردة، ابوموسی الاشعری سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر ایک نشہ کرنے (لانے) والی شراب حرام ہے۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم delivered a Khutbah and quoted the Verse about Khamr. A man said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, what do you think about Al-Mizr (beer)?’ He said: ‘What is beer?’ He said: ‘A (drink) from grains that is made in Yemen.’ He said: ‘Does it intoxicate?’ He said: ‘Yes.’ He said: ‘Every intoxicant is unlawful.” (Sahih)