سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1916

بتع اور مزر کو نسی شراب کو کہا جاتا ہے؟

راوی: قتیبہ , ابوعوانہ , ابوجویریہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي الْجُوَيْرِيَةِ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ وَسُئِلَ فَقِيلَ لَهُ أَفْتِنَا فِي الْبَاذَقِ فَقَالَ سَبَقَ مُحَمَّدٌ الْبَاذَقَ وَمَا أَسْکَرَ فَهُوَ حَرَامٌ

قتیبہ، ابوعوانہ، ابوجویریہ سے روایت ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے کسی نے دریافت کیا باذق کے متعلق فتوی صادر فرمائیں انہوں نے کہا باذق حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وقت میں نہیں تھا جو نشہ پیدا کرے وہ حرام ہے۔

It was narrated from ‘Amir bin Saad, from his father, that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade a small amount of whatever intoxicates in large amounts. (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں