سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ سنت کا بیان ۔ حدیث 1236

خلافت کا بیان

راوی: موسی بن اسماعیل , حماد , برد , ابوعلاء , مکحول

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا بُرْدٌ أَبُو الْعَلَائِ عَنْ مَکْحُولٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَوْضِعُ فُسْطَاطِ الْمُسْلِمِينَ فِي الْمَلَاحِمِ أَرْضٌ يُقَالُ لَهَا الْغُوطَةُ

موسی بن اسماعیل، حماد، برد، ابوعلاء، مکحول سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا فتنہ اور لڑائیوں کے وقت میں مسلمانوں کا خیمہ اس زمین میں ہوگا جسے" غوطہ" کہا جاتا ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں