سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1924

ان برتنوں سے متعلق کہ جن میں نبیذ تیار کرنا ممنوع ہے۔ مٹی کے برتن (اس میں تیزی جلدی آتی ہے) میں نبیذ تیار کرنے کے ممنوع ہونے سے متعلق حدیث کا بیان

راوی: سوید بن نصر , عبداللہ , سلیمان تیمی , طاؤس

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ طَاوُسٍ قَالَ قَالَ رَجُلٌ لِابْنِ عُمَرَ أَنَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ قَالَ نَعَمْ قَالَ طَاوُسٌ وَاللَّهِ إِنِّي سَمِعْتُهُ مِنْهُ

سوید بن نصر، عبد اللہ، سلیمان تیمی، طاؤس سے روایت ہے کہ ایک شخص نے حضرت عبداللہ بن عمر سے دریافت کیا کیا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مٹی کے برتن سے نبیذ تیار کرنے سے منع فرمایا ہے؟ انہوں نے فرمایا جی ہاں! اس پر حضرت طاؤس نے بیان کیا اللہ کی قسم! میں نے یہ حضرت عبداللہ بن عمر سے سنا ہے۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of
Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Al-Hantam. I (the narrator) said: “What is Al-
Hantam?'' He said: The earthenware jar.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں