سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1941

تو نبے اور روغنی برتن کی نبیذ کی ممانعت

راوی: عبیداللہ بن سعید , یحیی , عبیداللہ , نافع , ابن عمر

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الْمُزَفَّتِ وَالْقَرْعِ

عبیداللہ بن سعید، یحیی، عبیداللہ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی روغنی برتن اور کدو کے باسن میں (نبیذ بنانے سے)۔

Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Ad Dubba’ (gourds), Al-Hantam and Al-Muzaffat.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں