سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1944

تونبے لاکھی اور روغنی برتن کی نبیذ کی ممانعت

راوی: سوید , عبداللہ , شعبہ , محارب , ابن عمر

أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُحَارِبٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدُّبَّائِ وَالْحَنْتَمِ وَالْمُزَفَّتِ

سوید، عبد اللہ، شعبہ، محارب، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی کدو کے تونبے اور لاکھی برتن سے (یعنی ان برتنوں میں نبیذ تک پینے سے منع فرمایا)۔

Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Ad Dubba’ (gourds), Al-Hantarn, An-Naqir, and Al-Muzaffat.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں