سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1945

تونبے لاکھی اور روغنی برتن کی نبیذ کی ممانعت

راوی: سوید , عبداللہ , الاوزاعی , یحیی , ابوسلمہ , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَی حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْجِرَارِ وَالدُّبَّائِ وَالظُّرُوفِ الْمُزَفَّتَةِ

سوید، عبد اللہ، الاوزاعی، یحیی، ابوسلمہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مٹکوں سے اور کدو کے تونبے سے اور ان برتنوں سے منع فرمایا جن پر رال بھری ہوئی ہو۔

!. Thumamah bin Hazn Al Qushairi said: “I met ‘ ishah and asked her about Nabidh. She said: ‘The delegation of ‘Abdul-Qais came to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and asked him in which vessels they should soak (fruits — to make Nabidh). The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade them to soak (fruits) in Ad-Dubba(gourds), An-Na qIr, Al-Mu qayvar, and Al-Hantarn.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں