کدو کے تونبے اور چوبی برتن اور روغنی برتن اور لاکھی کے برتن کی نبیذ کے ممنوع ہونے سے متعلق
راوی: قریش بن عبدالرحمن , علی بن حسن , حسین , محمد بن زیاد , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا قُرَيْشُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ أَنْبَأَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ قَالَ أَنْبَأَنَا الْحُسَيْنُ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الدُّبَّائِ وَالْحَنْتَمِ وَالنَّقِيرِ وَالْمُزَفَّتِ
قریش بن عبدالرحمن، علی بن حسن، حسین، محمد بن زیاد، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا تونبے اور لاکھی کے اور چوبی اور روغنی برتن سے۔
It was narrated from Ishaq — he is Ibn Suwaid — that he said: “Muadhah narrated to me from ‘Aishah, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, forbade Nabldh made in An-Na qir, Al-Mu qayvar, Ad-Dubba’, and Al-Hantam.” And in the narration of Ibn ‘Ulayyah, Ishaq said: “And Hunaidah mentioned from ‘Aishah similar to the narration of Muadhah, and she named earthenware containers. I said to Hunaidah: ‘Did you hear her say earthenware containers?’ She said: ‘Yes.” (Sahih)