کدو کے تونبے اور چوبی برتن اور روغنی برتن اور لاکھی کے برتن کی نبیذ کے ممنوع ہونے سے متعلق
راوی: زیاد بن ایوب , ابن علیة , اسحق بن سوید , معاذة , عائشہ
أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ سُوَيْدٍ عَنْ مُعَاذَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ نَهَی عَنْ الدُّبَّائِ بِذَاتِهِ
زیاد بن ایوب، ابن علیة، اسحاق بن سوید، معاذة، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ کدو کے تونبے (میں نبیذ بنانے) سے منع فرمایا گیا ہے۔
It was narrated that Anas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Al-Muzaffat.” (Sahih)