انبیاء میں بعض کو بعض پر فضیلت دینے کا بیان
راوی: عمروبن عثمان , ولید , اوزاعی , ابوعمار , عبداللہ بن فروخ , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا يَنْبَغِي لِعَبْدٍ أَنْ يَقُولَ إِنِّي خَيْرٌ مِنْ يُونُسَ بْنِ مَتَّی
حفص بن عمر، شعبہ، قتادہ، ابوعالیہ، ابن شہاب زہری کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کسی بندہ کے لئے مناسب نہیں کہ کہے میں یونس بن متی سے بہتر ہوں۔