سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ سنت کا بیان ۔ حدیث 1306

تقدیر کا بیان

راوی:

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِيُّ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ حَدَّثَنِي عَطَاءُ بْنُ دِينَارٍ عَنْ حَكِيمِ بْنِ شَرِيكٍ الْهُذَلِيِّ عَنْ يَحْيَى بْنِ مَيْمُونٍ الْحَضْرَمِيِّ عَنْ رَبِيعَةَ الْجُرَشِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُجَالِسُوا أَهْلَ الْقَدَرِ وَلَا تُفَاتِحُوهُمْ

عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ بن خطاب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "قدریوں (تقدیر کا انکار کرنے والوں) کو اپنے پاس نہ بٹھاؤ (ان کی مجلس میں نہ آؤ جاؤ) اور نہ ہی ان سے فیصلے کراؤ یا ان سے مناظرہ وغیرہ کرنے میں پہل کرو"۔

یہ حدیث شیئر کریں