سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ سنت کا بیان ۔ حدیث 1335

قیامت میں اٹھائے جانے اور صور کا بیان

راوی: مسدد , معمتر , اسلم , بشر بن شغاف , عبیداللہ بن عمرو حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا أَسْلَمُ عَنْ بِشْرِ بْنِ شَغَافٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الصُّورُ قَرْنٌ يُنْفَخُ فِيهِ

مسدد، معمتر، اسلم، بشر بن شغاف، حضرت عبداللہ بن عمرو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ صور ایک سنکھ ہے جس میں پھونکا جائے گا۔

یہ حدیث شیئر کریں