شفاعت کا بیان
راوی: سلیمان بن حرب , سبطام بن حریث , اشعث حدانی , انس بن مالک
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا بَسْطَامُ بْنُ حُرَيْثٍ عَنْ أَشْعَثَ الْحُدَّانِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ شَفَاعَتِي لِأَهْلِ الْکَبَائِرِ مِنْ أُمَّتِي
سلیمان بن حرب، سبطام بن حریث، اشعث حدانی، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میری شفاعت ان لوگوں کے لئے ہوگی جو کبیرہ گناہوں کے مرتکب ہوں گے میری امت میں سے۔
Narrated Anas ibn Malik:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: My intercession will be for those of my people who have committed major sins.