سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ سنت کا بیان ۔ حدیث 1351

قبر میں سوال وجواب اور عذاب قبر کا بیان

راوی: ہناد بن سری , عبداللہ بن نمیر , اعمش , منہال , ابوعمر زاذان براء بن عازب

حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ حَدَّثَنَا الْمِنْهَالُ عَنْ أَبِي عُمَرَ زَاذَانَ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَذَکَرَ نَحْوَهُ

ہناد بن سری، عبداللہ بن نمیر، اعمش، منہال ، ابوعمر زاذان حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح کی حدیث روایت کی ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں