خوارج کے قتل کا بیان
راوی: احمد بن یونس , زہیر , ابوبکر بن عیاش , مندل , مطرف , ابوجہم , خالد بن وہبان ابوذر
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ وَمَنْدَلٌ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ أَبِي جَهْمٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ وَهْبَانَ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ فَارَقَ الْجَمَاعَةَ شِبْرًا فَقَدْ خَلَعَ رِبْقَةَ الْإِسْلَامِ مِنْ عُنُقِهِ
احمد بن یونس، زہیر، ابوبکر بن عیاش، مندل، مطرف، ابوجہم، خالد بن وہبان حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے (مسلمانوں کی) جماعت سے بالشت بھر بھی علیحدگی اختیار کی تو بے شک اس نے اسلام کے طوق کو اپنی گردن سے اتار پھینکا۔
Narrated AbuDharr:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: He who separates from the community within a span takes off the noose of Islam from his neck.