سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 2052

حلال نبیذ اور حرام نبیذ کا بیان

راوی: سوید , عبداللہ ، میں نے سفیان

أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ سُفْيَانَ سُئِلَ عَنْ النَّبِيذِ قَالَ انْتَبِذْ عَشِيًّا وَاشْرَبْهُ غُدْوَةً

سوید، عبداللہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت سفیان سے دریافت کیا تو انہوں نے کہا شام کو (نبیذ) بھگو اور صبح کو پی لو۔

It was narrated that Saeed bin Al-Musayyab said concerning Nabidh: “The dregs are what intoxicates.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں