سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 2058

نبیذ سے متعلق ابراہیم پر رواة کا اختلاف

راوی: سوید , عبداللہ , سفیان , مغیرہ , ابومعشر , ابراہیم

أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ لَا بَأْسَ بِنَبِيذِ الْبُخْتُجِ

سوید، عبد اللہ، سفیان، مغیرہ، ابومعشر، ابراہیم نے فرمایا نبیذ یعنی شیرہ پینے میں کسی قسم کا حرج نہیں۔

Ibn Al-Mubarak said: “I have never found any sound report, giving a concession on intoxicants, except the report narrated from Ibrahim.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں