خوارج کے قتل کا بیان
راوی: حسن بن علی , عبدالرزاق , معمر , قتادہ , انس
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ قَالَ سِيمَاهُمْ التَّحْلِيقُ وَالتَّسْبِيدُ فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُمْ فَأَنِيمُوهُمْ قَالَ أَبُو دَاوُد التَّسْبِيدُ اسْتِئْصَالُ الشَّعْرِ
حسن بن علی، عبدالرزاق، معمر، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح روایت منقول ہے اس میں فرمایا کہ ان کی علامت سر منڈانا اور بالوں کو اکھیڑنا ہے۔ جب تم انہیں دیکھو تو انہیں قتل کردو۔