سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 2063

کون سے مشروبات (پینا) درست ہے؟

راوی: ربیع بن سلیمان , اسد بن موسی , حماد بن سلمہ , ثابت , انس

أَخْبَرَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ لِأُمِّ سُلَيْمٍ قَدَحٌ مِنْ عَيْدَانٍ فَقَالَتْ سَقَيْتُ فِيهِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلَّ الشَّرَابِ الْمَائَ وَالْعَسَلَ وَاللَّبَنَ وَالنَّبِيذَ

ربیع بن سلیمان، اسد بن موسی، حماد بن سلمہ، ثابت، انس سے روایت ہے کہ ام سلیم کے پاس ایک لکڑی کا پیالہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ہر ایک قسم کا مشروب پلایا ہے۔ پانی، شہد، دودھ اور نبیذ۔

It was narrated that ‘Abidah said: “The people have invented drinks and I do not know what they are. I have not drunk anything for years except water, milk and honey.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں