سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 2065

کون سے مشروبات (پینا) درست ہے؟

راوی: احمد بن علی بن سعید بن ابراہیم , قواریری , معتمر بن سلیمان , وہ اپنے والد سے , محمد , عبیدة , ابن مسعود

أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ سَعِيدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ أَحْدَثَ النَّاسُ أَشْرِبَةً مَا أَدْرِي مَا هِيَ فَمَا لِي شَرَابٌ مُنْذُ عِشْرِينَ سَنَةً أَوْ قَالَ أَرْبَعِينَ سَنَةً إِلَّا الْمَائُ وَالسَّوِيقُ غَيْرَ أَنَّهُ لَمْ يَذْکُرْ النَّبِيذَ

احمد بن علی بن سعید بن ابراہیم، قواریری، معتمر بن سلیمان، وہ اپنے والد سے، محمد، عبیدة، ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ لوگوں نے شراب نکال لی اور نہ معلوم انہوں نے کیا کیا؟ لیکن میری شراب تو بیس یا چالیس سال سے کچھ نہیں ہے۔ علاوہ پانی اور ستو کے اور انہوں نے (روایت میں) نبیذ کا تذکرہ نہیں فرمایا۔

Jarir said: “Ibn Shubrumah would not drink anything except water and milk.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں