سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1406

نرمی کا بیان

راوی: حسن بن محمد صبا ح , عفان , عبدالواحد , سلیمان , اعمش , مالک بن حارث , اعمش , مصعب بن سعد

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الْأَعْمَشُ عَنْ مَالِکِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ الْأَعْمَشُ وَقَدْ سَمِعْتُهُمْ يَذْکُرُونَ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ الْأَعْمَشُ وَلَا أَعْلَمُهُ إِلَّا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ التُّؤَدَةُ فِي کُلِّ شَيْئٍ إِلَّا فِي عَمَلِ الْآخِرَةِ

حسن بن محمد صباح ، عفان، عبدالواحد، سلیمان، اعمش، مالک بن حارث، اعمش، حضرت مصعب بن سعد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہر چیز (کام) میں سکون واطمینان ضروری ہے سوائے اعمال آخرت کے۔

Narrated Sa'd:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: There is hesitation in everything except in the actions of the next world.

یہ حدیث شیئر کریں