سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1419

حلقے بنا کر بیٹھنا

راوی: مسدد , یحیی , اعمش , مسیب بن رافع , تمیم بن طرفہ , جابر بن سمرہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ الْأَعْمَشِ قَالَ حَدَّثَنِي الْمُسَيِّبُ بْنُ رَافِعٍ عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَسْجِدَ وَهُمْ حِلَقٌ فَقَالَ مَالِي أَرَاکُمْ عِزِينَ

مسدد، یحیی، اعمش، مسیب بن رافع، تمیم بن طرفہ، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن سمرہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں داخل ہوئے تو صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم حلقے بنا کر بیٹھے ہوئے تھے آپ نے فرمایا کہ مجھے کیا ہوا کہ میں تمہیں جدا جدا دیکھتا ہوں۔

Narrated Jabir ibn Samurah:
When we came to the Prophet (peace_be_upon_him), each one would sit down where there was room.

یہ حدیث شیئر کریں