سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1426

کسی کے لئے اپنی جگہ سے اٹھنے کا بیان

راوی: مسدد , یحیی معنی , ابن معاذ , ابوشیبہ , قتادہ , انس بن مالک , ابوموسی اشعری

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی ح و حَدَّثَنَا ابْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ أَبِي مُوسَی عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْکَلَامِ الْأَوَّلِ إِلَی قَوْلِهِ وَطَعْمُهَا مُرٌّ وَزَادَ ابْنُ مُعَاذٍ قَالَ قَالَ أَنَسٌ وَکُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّ مَثَلَ جَلِيسِ الصَّالِحِ وَسَاقَ بَقِيَّةَ الْحَدِيثِ

مسدد، یحیی معنی، ابن معاذ، ابوشیبہ، قتادہ، انس بن مالک، حضرت ابوموسی اشعری نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہی حدیث روایت کرتے ہیں آپ کے قول" طَعْمُهَا مُرٌّ" تک ابن معاذ نے اضافہ کیا ہے کہ حضرت انس فرماتے ہیں تھے کہ ہم لوگ آپس میں گفتگو کرتے تھے کہ نیک ہم نشین کی مثال ایسی ہے آگے ساری حدیث بیان کی۔

یہ حدیث شیئر کریں