سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1431

جھگڑا کرنے کی ممانعت کا بیان

راوی: عثمان بن ابوشیبہ , ابواسامہ , بریدہ , عبداللہ , جدہ , ابوبردہ , ابوموسی اشعری

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا بُرَيْدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ جَدِّهِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا بَعَثَ أَحَدًا مِنْ أَصْحَابِهِ فِي بَعْضِ أَمْرِهِ قَالَ بَشِّرُوا وَلَا تُنَفِّرُوا وَيَسِّرُوا وَلَا تُعَسِّرُوا

عثمان بن ابوشیبہ، ابواسامہ، بریدہ، عبد اللہ، جدہ، ابوبردہ، حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب اپنے کسی کام میں کسی صحابی کو بھیجتے تو فرماتے کہ خوشخبری دیا کرو اور نفرت مت دلایا کرو اور آسانی دلاؤ تنگی مت دلاؤ۔

یہ حدیث شیئر کریں