راست کلام کرنا
راوی: ابو توبہ , ابولولید , اوزاعی , قرہ , زہری , ابوسلمہ , ابوہریرہ ,
حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ قَالَ زَعَمَ الْوَلِيدُ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ قُرَّةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُّ کَلَامٍ لَا يُبْدَأُ فِيهِ بِالْحَمْدُ لِلَّهِ فَهُوَ أَجْذَمُ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ يُونُسُ وَعَقِيلٌ وَشُعَيْبٌ وَسَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلًا
ابو توبہ، ابولولید، اوزاعی، قرہ، زہری، ابوسلمہ، ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہر وہ گفتگو جو اللہ کی تعریف سے نہ شروع کی جائے تو لنڈوری ہے۔ (ناقص اور ادھوری ہے) امام ابودؤد فرماتے ہیں کہ اس حدیث کو یونس، عقیل، شعیب، اور سعید بن عبدالعزیز نے زہری عن النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طریق سے مرسلاً کیا ہے۔ (جبکہ مذکورہ حدیث زہری عن ابی سلمہ عن ابی ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ عن النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طریق سے مروی ہے گویا زہری نے اس کو مرسلاً بھی روایت کیا ہے۔
Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Every important matter which is not begun by an expression of praise to Allah is maimed.