سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1437

خطبہ کا بیان

راوی: مسدد , موسی بن اسماعیل , عبدالوحد بن زیاد , عاصم بن عبداللہ بن زیاد , عاصم , بن مسیب , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَمُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زَيِادٍ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ کُلَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُلُّ خُطْبَةٍ لَيْسَ فِيهَا تَشَهُّدٌ فَهِيَ کَالْيَدِ الْجَذْمَائِ

مسدد، موسی بن اسماعیل، عبدالوحد بن زیاد، عاصم بن عبداللہ بن زیاد، عاصم، بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ ہر وہ خطبہ جس میں تشہد نہ ہو (شہادتین کا اقرار :اشہد ان لا الہٰ الا اللہ و اشہد ان محمداً عبدہ و رسولہ ) نہ ہو وہ جذام شدہ ہاتھ کی طرح ہے۔

Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Every sermon which does not contain a tashahhud is like a hand cut off.

یہ حدیث شیئر کریں