سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1446

آلتی پالتی مار کر بیٹھنے کا بیان

راوی: عثمان بن ابوشیبہ , ابوداؤد , سفیان ثوری , سماک بن حرب , جابر بن سمرہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّی الْفَجْرَ تَرَبَّعَ فِي مَجْلِسِهِ حَتَّی تَطْلُعَ الشَّمْسُ حَسْنَائَ

عثمان بن ابوشیبہ، ابوداؤد، سفیان ثوری، سماک بن حرب، حضرت جابر بن سمرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم سرور دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی نماز کے بعد چار زانو ہو کر بیٹھ جاتے اپنی مجلس میں اور خوب اچھی طرح سورج کے نکلتے تک بیٹھے رہتے۔

یہ حدیث شیئر کریں