چغل خور کا بیان
راوی: ابوبکر بن ابوشیبہ , شریک بن رکین , نعیم بن حنطلہ , عمارہ بن یاسر
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ الرُّکَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ عَنْ نُعَيْمِ بْنِ حَنْظَلَةَ عَنْ عَمَّارٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ کَانَ لَهُ وَجْهَانِ فِي الدُّنْيَا کَانَ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ لِسَانَانِ مِنْ نَارٍ
ابوبکر بن ابوشیبہ، شریک بن رکین، نعیم بن حنطلہ، حضرت عمارہ بن یاسر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ دنیا میں جس کے دو چہرے ہوں گے تو قیامت کے روز اس کی دو زبانیں ہوں گی آگ کی۔
Narrated Ammar:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: He who is two-faced in this world will have two tongues of fire on the Day of Resurrection.