جھگڑے والوں میں صلح کرانا
راوی: نصر بن علی سفیان , زہری , مسدد , اسماعیل , احمد بن محمد بن شبویہ , مروزی , عبدالرزاق معمر , زہری , حمید بن عبدالرحمن
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ ح و حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ح و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَبُّوَيْهِ الْمَرْوَزِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أُمِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَمْ يَکْذِبْ مَنْ نَمَی بَيْنَ اثْنَيْنِ لِيُصْلِحَ وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ وَمُسَدَّدٌ لَيْسَ بِالْکَاذِبِ مَنْ أَصْلَحَ بَيْنَ النَّاسِ فَقَالَ خَيْرًا أَوْ نَمَی خَيْرًا
نصر بن علی سفیان، زہری، مسدد، اسماعیل، احمد بن محمد بن شبویہ، مروزی، عبدالرزاق معمر، زہری، حضرت حمید بن عبدالرحمن اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص دو افراد کے درمیان صلح کرانے کے لئے ازخود کوئی بات کردے تو اس نے جھوٹ نہیں بولا احمد ومسدد نے اپنی روایت میں کہا ہے کہ جو لوگوں کے درمیان صلح کرائے اور اچھی بات ازخود کہے وہ جھوٹا نہیں۔
Narrated Umm Kulthum bint Uqbah al-Umawiyyah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: He who forged in order to put things right between two persons did not lie. The version by Ahmad ibn Muhammad and Musaddad has: The liar is not the one who puts things right between people, saying what is good and increasing good.