سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1635

پاک ہو کر (باوضو) سونا باعث فضیلت ہے

راوی: عثمان بن ابوشیبہ , وکیع , سفیان , سلمہ بن کہیل , کریب , ابن عباس

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ کُهَيْلٍ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ مِنْ اللَّيْلِ فَقَضَی حَاجَتَهُ فَغَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ ثُمَّ نَامَ قَالَ أَبُو دَاوُد يَعْنِي بَالَ

عثمان بن ابوشیبہ، وکیع، سفیان، سلمہ بن کہیل، کریب، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات میں اٹھے بستر سے اور اپنی ضروریات پوری کیں چہرہ مبارک دھویا، ہاتھ دھوئے پھر آپ سوگئے۔

یہ حدیث شیئر کریں