آدمی کا کسی آدمی سے پناہ مانگنا
راوی: سلیمان بن عبدالرحمٰن دمشقی , عمربن عبدالواحد , عبدالرحمٰن بن یزید بن جابر , سعید بن ابوسعید انس بن مالک
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ قَالَ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ وَنَحْنُ بِبَيْرُوتَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ ادَّعَی إِلَی غَيْرِ أَبِيهِ أَوْ انْتَمَی إِلَی غَيْرِ مَوَالِيهِ فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللَّهِ الْمُتَتَابِعَةُ إِلَی يَوْمِ الْقِيَامَةِ
سلیمان بن عبدالرحمٰن دمشقی، عمربن عبدالواحد، عبدالرحمٰن بن یزید بن جابر، سعید بن ابوسعید حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جس نے غیر باپ کی طرف اپنے آپ کو منسوب کیا یا غیر مولیٰ کی طرف منسوب کیا تو اس پر مسلسل پے درپے اللہ کی لعنت اور پھٹکار ہے قیامت کے روز تک۔