سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1707

عصبیت بالکل حرام ہے

راوی: نفیلی , زہیر , سماک بن حرب , عبدالرحمٰن بن عبداللہ بن مسعود

حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا سِمَاکُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ مَنْ نَصَرَ قَوْمَهُ عَلَی غَيْرِ الْحَقِّ فَهُوَ کَالْبَعِيرِ الَّذِي رُدِّيَ فَهُوَ يُنْزَعُ بِذَنَبِهِ

نفیلی، زہیر، سماک بن حرب، عبدالرحمٰن بن حضرت عبداللہ بن مسعود نے فرمایا کہ جس شخص نے اپنی قوم کی ناحق مدد کی تو وہ اس اونٹ کی طرح ہے جو کنویں میں گر پڑا اب وہ اپنی دم سے کھینچ کر نکالا جائے گا۔(جہنم کے کنویں میں گرگیا)

Narrated Abdullah ibn Mas'ud:
If anyone helps his people in an unrighteous cause, he is like a camel which falls into a well and is pulled out by its tail.

یہ حدیث شیئر کریں