محبت کرنے والے کا محبوب سے کہنا کہ میں تجھ سے محبت کرتا ہوں
راوی: مسدد , یحیی , ثور , حبیب بن عبید , مقدام بن معدی کرب
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ثَوْرٍ قَالَ حَدَّثَنِي حَبِيبُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي کَرِبَ وَقَدْ کَانَ أَدْرَکَهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَحَبَّ الرَّجُلُ أَخَاهُ فَلْيُخْبِرْهُ أَنَّهُ يُحِبُّهُ
مسدد، یحیی، ثور، حبیب بن عبید، حضرت مقدام بن معدی کرب سے روایت ہے کہ انہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ بات پہنچی ہے کہ آپ نے فرمایا کہ جب آدمی اپنے کسی بھائی سے محبت کرے تو اسے چاہیے کہ اسے بتلادے کہ وہ اس سے محبت کرتا ہے۔
Narrated Al-Miqdam ibn Ma'dikarib:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: When a man loves his brother, he should tell him that he loves him.