خط میں اپنا نام پہلے لکھنا چاہیے
راوی: محمد بن عبدالرحیم معلی بن منصور , ہشیم , منصور , ابن سیرین , ابن علاء علماء بن حضرمی
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ حَدَّثَنَا الْمُعَلَّی بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ ابْنِ الْعَلَائِ عَنْ الْعَلَائِ يَعْنِي ابْنَ الْحَضْرَمِيِّ أَنَّهُ کَتَبَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَبَدَأَ بِاسْمِهِ
محمد بن عبدالرحیم معلی بن منصور، ہشیم، منصور، ابن سیرین، ابن علاء حضرت علاء بن حضرمی سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خط لکھا تو اس کی ابتداء اپنے نام سے کی۔
Narrated al-Ala' ibn al-Hadrami:
Some of the children of al-Ala' ibn al-Hadrami said: Al-Ala' ibn al-Hadrami was the governor of the Prophet (peace_be_upon_him) at al-Bahrayn, and when he wrote to him he began with his won name.