سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1759

غلام کو آقا کے خلاف بھڑکانے والا سخت گناہ گار ہے

راوی: حسنن علی , زید بن حباب , عمار بن زریق , عبداللہ بن عیسی , عکرمہ , یحیی بن یعمر , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ عَنْ عَمَّارِ بْنِ رُزَيْقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَی عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ يَعْمَرَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ خَبَّبَ زَوْجَةَ امْرِئٍ أَوْ مَمْلُوکَهُ فَلَيْسَ مِنَّا

حسنن علی، زید بن حباب، عمار بن زریق، عبداللہ بن عیسی، عکرمہ، یحیی بن یعمر، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے کسی کی بیوی کو یا غلام کو اس کے شوہر یا آقا کے خلاف بھڑکا دیا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔

Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone corrupts (instigates) the wife of a man or his slave (against him), he is not from us.

یہ حدیث شیئر کریں