سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1767

اجازت لینے کا بیان

راوی: عبیداللہ بن معاذ , شعبہ , منصور , ربعی ,

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِيٍّ عَنْ رَجُلٍ مَنْ بَنِي عَامِرٍ أَنَّهُ اسْتَأْذَنَ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ قَالَ فَسَمِعْتُهُ فَقُلْتُ السَّلَامُ عَلَيْکُمْ أَأَدْخُلُ

عبیداللہ بن معاذ، شعبہ، منصور، ربعی، اس سند سے بھی سابقہ حدیث نمبر ہی بعض فرق کے ساتھ منقول ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں