سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1820

کسی کا سلام پہنچانا

راوی: ابوبکربن ابوشیبہ , عبدالرحیم بن سلیمان , زکریا , شعبی , ابوسلمہ , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ زَکَرِيَّا عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا حَدَّثَتْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا إِنَّ جِبْرِيلَ يَقْرَأُ عَلَيْکِ السَّلَامَ فَقَالَتْ وَعَلَيْهِ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ

ابوبکربن ابوشیبہ، عبدالرحیم بن سلیمان، زکریا، شعبی، ابوسلمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ جبرائیل تم کو سلام کہتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ ان پر بھی سلام اور اللہ کی رحمت ہو۔

یہ حدیث شیئر کریں