صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ توحید کا بیان ۔ حدیث 2306

اللہ تعالیٰ کا قول کہ تاکہ میری آنکھوں کے سامنے تیری پرورش کی جائے۔ اور اللہ کا قول کہ وہ کشتی ہماری آنکھوں کے سامنے چل رہی تھی۔

راوی: حفص بن عمر , شعبہ , قتادہ , انس

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنَا قَتَادَةُ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا بَعَثَ اللَّهُ مِنْ نَبِيٍّ إِلَّا أَنْذَرَ قَوْمَهُ الْأَعْوَرَ الْکَذَّابَ إِنَّهُ أَعْوَرُ وَإِنَّ رَبَّکُمْ لَيْسَ بِأَعْوَرَ مَکْتُوبٌ بَيْنَ عَيْنَيْهِ کَافِرٌ

حفص بن عمر، شعبہ، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ اللہ نے جو نبی بھی بھیجے انہوں نے اپنی قوم کو کانے اور جھوٹے سے ڈرایا، وہ (دجال) کانا ہے اور تمہارا پروردگار کانا نہیں ہے۔ اس(دجال) کی دونوں آنکھوں کے درمیان کافر لکھا ہوا ہے ۔

Narrated Anas:
The Prophet said, "Allah did not send any prophet but that he warned his nation of the one-eyed liar (Ad-Dajjal). He is one-eyed while your Lord is not one-eyed, The word 'Kafir' (unbeliever) is written between his two eyes."

یہ حدیث شیئر کریں