سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1852

گرگٹ مارنے کا بیان۔

راوی: محمد بن صباح بزار , اسماعیل بن زکریا , سہیل , ابوہریرہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ زَکَرِيَّا عَنْ سُهَيْلٍ قال حدثن اخ اواخت عن اب ہرر عن النب صل الل عل وسلم ان قال ف اول ضرب سبعن حسن

محمد بن صباح بزار، اسماعیل بن زکریا، سہیل، حضرت ابوہریرہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا پہلے وار میں مارنے والے کو ستر نیکیاں ملیں گی۔

Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: For the first blow seventy good deeds will be recorded.

یہ حدیث شیئر کریں