سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1855

چینو نٹی کو بلا وجہ نہیں مارنا چاہیے

راوی: احمد بن حنبل عبدالرزاق , معمر , زہری , عبیداللہ بن عتبہ ابن عباس

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ قَتْلِ أَرْبَعٍ مِنْ الدَّوَابِّ النَّمْلَةُ وَالنَّحْلَةُ وَالْهُدْهُدُ وَالصُّرَدُ

احمد بن حنبل عبدالرزاق، معمر، زہری، عبیداللہ بن عتبہ حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے چار جانورں کے قتل کرنے سے منع فرمایا چیونٹی ، شہد کی مکھی، ہدہد ، اور چڑیا۔

Narrated Abdullah ibn Abbas:
The Prophet (peace_be_upon_him) prohibited to kill four creatures: ants, bees, hoopoes, and sparrow-hawks.

یہ حدیث شیئر کریں