مینڈک کو مارنے کا بیان
راوی: محمد بن کثیر سفیان , ابن ابوذئب , سعید بن خالد سعید بن مسیب , عبدالرحمن بن عثمان
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ خَالِدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُثْمَانَ أَنَّ طَبِيبًا سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ضِفْدَعٍ يَجْعَلُهَا فِي دَوَائٍ فَنَهَاهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَتْلِهَا
محمد بن کثیر سفیان، ابن ابوذئب، سعید بن خالد سعید بن مسیب، حضرت عبدالرحمن بن عثمان سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مینڈک کو دوا میں ڈالنے کے متعلق دریافت کیا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے( مینڈک کے) قتل کرنے سے منع کردیا۔
Narrated AbdurRahman ibn Uthman:
When a physician consulted the Prophet (peace_be_upon_him) about putting frogs in medicine, he forbade him to kill them.