سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1859

ختنہ کا بیان

راوی: سلیمان بن عبدالرحمٰن دمشقی , عبد وہاب بن عبدالرحیم اشجعی , مروان , محمد بن حسان , عبد وہاب کوفی , عبدالملک بن عمیر , ام عطیہ الانصاریہ

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدِّمَشْقِيُّ وَعَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْأَشْجَعِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا مَرْوَانُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ قَالَ عَبْدُ الْوَهَّابِ الْکُوفِيُّ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ الْأَنْصَارِيَّةِ أَنَّ امْرَأَةً کَانَتْ تَخْتِنُ بِالْمَدِينَةِ فَقَالَ لَهَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُنْهِکِي فَإِنَّ ذَلِکَ أَحْظَی لِلْمَرْأَةِ وَأَحَبُّ إِلَی الْبَعْلِ قَالَ أَبُو دَاوُد رُوِيَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بِمَعْنَاهُ وَإِسْنَادِهِ قَالَ أَبُو دَاوُد لَيْسَ هُوَ بِالْقَوِيِّ وَقَدْ رُوِيَ مُرْسَلًا قَالَ أَبُو دَاوُد وَمُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ مَجْهُولٌ وَهَذَا الْحَدِيثُ ضَعِيفٌ

سلیمان بن عبدالرحمٰن دمشقی، عبدالوہاب بن عبدالرحیم اشجعی، مروان، محمد بن حسان، عبد وہاب کوفی، عبدالملک بن عمیر، حضرت ام عطیہ الانصاریہ سے روایت ہے کہ مدینہ طیبہ میں ایک عورت ختنہ کیا کرتی تھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا خوب جھکا کر ختنہ نہ کیا کرو کیونکہ (اس طرح میں ختنہ کرنے میں) عورتوں کو مزہ زیادہ آتا ہے اور شوہر کو اچھا لگتا ہے امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ عبیداللہ بن عمر عبدالملکان کی سند کے ساتھ یہی حدیث مروی ہے امام ابوداؤد نے فرمایا کہ زیادہ قوی حدیث نہیں ہے۔

Narrated Umm Atiyyah al-Ansariyyah:
A woman used to perform circumcision in Medina. The Prophet (peace_be_upon_him) said to her: Do not cut severely as that is better for a woman and more desirable for a husband.

یہ حدیث شیئر کریں