مسکینوں اور مسافروں پر خرچ کرنے کی فضلیت کے بیان میں
راوی: احمد بن عبدہ ضبی , ابوداؤد , عبدالعزیز بن ابوسلمہ , عبید ابن عمیر لیثی , ابوہریرہ وہب بن کیسان
و حَدَّثَنَاه أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ کَيْسَانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ وَأَجْعَلُ ثُلُثَهُ فِي الْمَسَاکِينِ وَالسَّائِلِينَ وَابْنِ السَّبِيلِ
احمد بن عبدہ ضبی، ابوداؤد، عبدالعزیز بن ابوسلمہ، عبید ابن عمیر لیثی، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت وہب بن کیسان روایت بیان کرتے ہیں سوائے اس کے کہ اس میں اس نے کہا اس میں سے ایک تہائی مسکینوں مانگنے والوں اور مسافروں پر صدقہ کرتا ہوں۔
This hadith has been narrated on the authority of Wahb b. Kaisan with the same chain of transmitters but with this change that he said: "I earmark one-third for the poor, the needy and the wayfarers."