اللہ تعالیٰ کا قول کہ اس دن بعض چہرے تروتازہ ہوں گے اپنے رب کی طرف دیکھنے والے ہوں گے۔
راوی: یوسف بن موسی , عاصم بن یوسف یربوعی , ابوشہاب , اسماعیل بن ابی خالد , قیس بن ابی حازم , جریر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ يُوسُفَ الْيَرْبُوعِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّکُمْ سَتَرَوْنَ رَبَّکُمْ عِيَانًا
یوسف بن موسی، عاصم بن یوسف یربوعی، ابوشہاب، اسماعیل بن ابی خالد، قیس بن ابی حازم، حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ عنقریب تم اپنے رب کو اپنی ان آنکھوں سے ظاہری طور پر دیکھو گے (قیا مت کے دن) ۔
Narrated Jarir bin 'Abdullah:
The Prophet said, "You will definitely see your Lord with your own eyes."