دادا کی وراثت کے بارے میں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا فرمان۔
راوی:
أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ح وَعَنْ عِكْرِمَةَ أَنَّ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ جَعَلَ الْجَدَّ أَبًا
یہ بات حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ خدری رضی اللہ عنہ منقول ہے۔
عکرمہ بیان کرتے ہیں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے دادا کو والد کی مانند قرار دیا ہے۔