جلد دوم سنن دارمی وراثت کا بیان سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ وراثت کا بیان ۔ حدیث 714 مال وراثت میں شریک کرنے کا حکم۔ راوی: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْحَارِثِ عَنْ عَلِيٍّ أَنَّهُ كَانَ لَا يُشَرِّكُ حضرت علی رضی اللہ عنہ ایسی صورت میں انہیں شریک نہیں کرتے تھے۔ یہ حدیث شیئر کریں