کون سے مومن بہترہیں۔
راوی:
أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ أَنَّ رَجُلًا قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ النَّاسِ خَيْرٌ قَالَ مَنْ طَالَ عُمُرُهُ وَحَسُنَ عَمَلُهُ قَالَ فَأَيُّ النَّاسِ شَرٌّ قَالَ مَنْ طَالَ عُمُرُهُ وَسَاءَ عَمَلُهُ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ
حضرت ابوبکرہ بیان کرتے ہیں ایک شخص نے عرض کی یا رسول اللہ کون سے لوگ بہتر ہیں آپ نے ارشاد فرمایا جنکی عمر طویل ہو اور عمل اچھے ہوں انہوں نے دریافت کیا کون سے لوگ برے ہیں نے فرمایا جنکی عمر طویل ہو اور عمل اچھے نہ ہوں۔
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔